اردو

ایموجی معنی

ایموجی معنی
😀
کھل کے ہنستا چہرہ
😃
بڑی آنکھوں والا کھلے منہ والا مسکراتا چہرہ
😄
کھلے منہ اور مسکراتی آنکھوں والا مسکراتا چہرہ
😁
مسکراتی آنکھیں لیے ہنستا چہرہ
😆
کھلے منہ اور سختی سے بند آنکھوں والا مسکراتا چہرہ
😅
کھلے منہ اور ٹھنڈے پسینے والا مسکراتا چہرہ
🤣
ہنستے ہنستے لوٹ پوٹ ہونا
😂
خوشی کے آنسوؤں والا چہرہ
🙂
مدھم مسکراہٹ والا چہرہ
🙃
الٹا چہرہ
😉
آنکھ مارتا چہرہ
😊
مسکراتی آنکھوں والا مسکراتا چہرہ
😇
ہالہ لیے مسکراتا چہرہ
🥰
دلوں کے ساتھ مسکراتا چہرہ
😍
دل کی شکل کی آنکھوں والا مسکراتا چہرہ
🤩
ستارہ زدہ
😘
بوسہ اچھالتا چہرہ
😗
بوسہ لیتا چہرہ
مسکراتا چہرہ
😚
بند آنکھوں کے ساتھ بوسہ لیتا چہرہ
😙
مسکراتی آنکھوں کے ساتھ بوسہ لیتا چہرہ
🥲
آنسو کے ساتھ مسکراتا چہرہ
😋
مزیدار کھانے کا ذائقہ دینے والا چہرہ
😛
زبان نکالے چہرہ
😜
زبان نکالے اور آنکھ مارتا چہرہ
🤪
پاگل پن والا چہرہ
😝
زبان نکالے اور سختی سے بند آنکھوں والا چہرہ
🤑
ڈالر کی زبان والا چہرہ
🤗
گلے ملتا چہرہ
🤭
منہ پر ہاتھ رکھا ہوا چہرہ
🤫
خاموش رہنے کا اشارہ کرنے والہ چہرہ
🤔
سوچتا چہرہ
🤐
منہ سیے ہوئے چہرہ
🤨
اٹھی ہوئی بھویں والا چہرہ
😐
غیر جانبدار چہرہ
😑
اظہار سے عاری چہرہ
😶
بغیر منہ والا چہرہ
😏
طنزیہ مسکراہٹ والا چہرہ
😒
اداس چہرہ
🙄
گھومتی آنکھوں والا چہرہ
😬
مضحکہ خیز چہرہ
😮‍💨
سانس چھوڑنے والا چہرہ
🤥
جھوٹ بولتا چہرہ
😌
پُر سکون چہرہ
😔
سوچ میں ڈوبا چہرہ
😪
خوابیدہ چہرہ
🤤
رال ٹپکاتا چہرہ
😴
سوتا ہوا چہرہ
😷
طبی ماسک والا چہرہ
🤒
تھرمامیٹر لیے چہرہ
🤕
سر پر پٹی باندھے چہرہ
🤢
متلی کی کیفیت والا چہرہ
🤮
قے کرتا چہرہ
🤧
چھینکیں مارتا چہرہ
🥵
سرخ چہرہ
🥶
سرد چہرہ
🥴
اُلجھن کا شکار شہرہ
😵
چکراتا چہرہ
😵‍💫
مرغولہ آنکھوں والا چہرہ
🤯
سر پھٹنا
🤠
کاؤ بوائے ہیٹ کے ساتھ چہرہ
🥳
پارٹی سے لطف اندوز ہوتا چہرہ
🥸
بہروپ چہرہ
😎
دھوپ کا چشمہ لگائے مسکراتا چہرہ
🤓
بیوقوفانہ چہرہ
🧐
ایک چشمہ پہنا ہوا چہرہ
😕
الجھن زدہ چہرہ
😟
پریشان چہرہ
🙁
ہلکا سا تیوری زدہ چہرہ
تیوری زدہ چہرہ
😮
کھلے منہ والا چہرہ
😯
شدید حیرت زدہ چہرہ
😲
حیرت زدہ چہرہ
😳
شرمندگی سے سرخ چہرہ
🥺
ملتجی چہرہ
😦
منہ کھولے تیوری چڑھاتا چہرہ
😧
تکلیف زدہ چہرہ
😨
خوفزدہ چہرہ
😰
کھلے منہ اور ٹھنڈے پسینے والا چہرہ
😥
مایوس لیکن پر سکون چہرہ
😢
روتا ہوا چہرہ
😭
زار و قطار روتا چہرہ
😱
خوف سے چلاتا چہرہ
😖
بے ترتیب چہرہ
😣
پُرعزم چہرہ
😞
مایوس چہرہ
😓
ٹھنڈے پسینے والا چہرہ
😩
اکتایا ہوا چہرہ
😫
تھکا ہوا چہرہ
🥱
جمائی لیتا چہرہ
😤
ناک سے دھواں نکالتا چہرہ
😡
نا شاد چہرہ
😠
غصے والا چہرہ
🤬
منہ پر علامات والا چہرہ
😈
شیطانی مسکراہٹ والا چہرہ
👿
شریر شیطان
💀
کھوپڑی
کراس شدہ ہڈیوں کے ساتھ کھوپڑی
💩
گندگی کا ڈھیر
🤡
جوکر چہرہ
👹
شیطانی جن
👺
لمبی ناک اور مونچھوں والا دیو
👻
بھوت
👽
خلائی مخلوق
👾
خلائی دیو
🤖
روبوٹ
😺
کھلے منہ کے ساتھ مسکراتی بلی کا چہرہ
😸
مسکراتی آنکھوں والی کھل کے ہنستی بلی کا چہرہ
😹
خوشی کے آنسو لیے بلی کا چہرہ
😻
دل کی شکل والی آنکھوں کے ساتھ مسکراتی بلی کا چہرہ
😼
بلی کا طنزیہ مسکراہٹ والا چہرہ
😽
بند آنکھوں کے ساتھ بوسہ لیتا بلی کا چہرہ
🙀
تھکی ہوئی بلی
😿
روتی ہوئی بلی
😾
ناشاد بلی
🙈
ہاتھ سے آنکھیں چھپائے بندر
🙉
کانوں کو ہاتھ سے چھپائے بندر
🙊
منہ کو ہاتھوں سے بند کیے بندر
💋
بوسے کا نشان
💌
محبت بھرا خط
💘
تیر پیوست ہوا دل
💝
ربن باندھے دل
💖
چمکتا دل
💗
بڑھتا ہوا دل
💓
دھڑکتا دل
💞
گھومتے دل
💕
دو دل
💟
دل کی ڈیکوریشن
دلی اظہار
💔
ٹوٹا ہوا دل
سرخ دل
🧡
نارنجی دل
💛
پیلا دل
💚
سبز دل
💙
نیلا دل
💜
ارغوانی دل
🤎
بھورا دل
🖤
کالا دل
🤍
سفید دل
💯
سو پوائنٹس
💢
غصے کی علامت
💥
تصادم
💫
سر چکرانا
💦
پسینے کے قطرے
💨
تیزی سے دوڑنا
🕳
سوراخ
💣
بم
💬
گفتگو غبارہ
🗨
گفتگو غبارہ بائیں
🗯
غصہ غبارہ دائیں
💭
سوچ غبارہ
💤
زززززز
👋
ہاتھ لہرانا
🤚
کھڑے ہاتھ کی پشت
🖐
پھیلی ہوئی انگلیوں کے ساتھ بلند ہاتھ
بلند ہاتھ
🖖
وولکن سلیوٹ
👌
اوکے کا نشان بناتا ہاتھ
🤌
بھینچی ہوئی انگلیاں
🤏
چٹکی لیتا ہوا ہاتھ
فتح کا نشان بناتا ہاتھ
🤞
کراس بناتی انگلیاں
🤟
آپ سے محبت کا اشارہ
🤘
ہاتھ سے سینگوں کا نشان
🤙
کال کرنے کا اشارہ
👈
بائیں اشارہ کرتی بیک ہینڈ شہادت کی انگلی
👉
دائیں اشارہ کرتی بیک ہینڈ شہادت کی انگلی
👆
اوپر اشارہ کرتی بیک ہینڈ شہادت کی انگلی
🖕
درمیانی انگلی
👇
نیچے اشارہ کرتی بیک ہینڈ شہادت کی انگلی
اوپر اشارہ کرتی شہادت کی انگلی
👍
سب اچھا کا نشان بناتا انگوٹھا
👎
اچھا نہ ہونے کا نشان بناتا انگوٹھا
بلند مُٹھی
👊
آتا ہوا مُکا
🤛
بائیں سمت میں مکا
🤜
دائیں سمت میں مکا
👏
تالیاں بجاتے ہاتھ
🙌
ہاتھ بلند کیے ہوئے شخص
👐
کھلے ہاتھ
🤲
ایک ساتھ ہتھیلیاں اٹھانا
🤝
ہاتھ ملانا
🙏
بندھے ہاتھ
لکھتا ہوا ہاتھ
💅
نیل پالش
🤳
سیلفی
💪
بازوؤں کے ڈولے
🦾
مشینی بازو
🦿
مشینی ٹانگ
🦵
ٹانگ
🦶
پاؤں
👂
کان
🦻
آلہ سماعت کے ساتھ کان
👃
ناک
🧠
دماغ
🫀
دل کا عضو
🫁
پھیپھڑے
🦷
دانت
🦴
ہڈی
👀
آنکھیں
👁
آنکھ
👅
زبان
👄
منہ
👶
طفل
🧒
بچہ
👦
لڑکا
👧
لڑکی
🧑
شخص
👱
سنہرے بالوں والا شخص
👨
مرد
🧔
داڑھی والا شخص
👩
عورت
🧓
بوڑھا بالغ
👴
بوڑھا آدمی
👵
بوڑھی عورت
🙍
تیوری چڑھائے شخص
🙎
نا شاد شخص
🙅
نہیں کا اشارہ
🙆
ہاں کا اشارہ
💁
معلوماتی ڈیسک والا بندہ
🙋
ہاتھ بلند کیے خوش شخص
🧏
سماعت سے محروم شخص
🙇
جھکے ہوئے شخص
🤦
پیشانی پر ہاتھ
🤷
کندھے اچکانا
🧑‍🎓
طالب علم
👨‍🎓
مرد طالب علم
👩‍🎓
عورت طالب علم
🧑‍🏫
استاد
👨‍🏫
مرد استاد
👩‍🏫
استانی
🧑‍🌾
کسان
👨‍🌾
مرد کاشت کار
👩‍🌾
عورت کاشت کار
🧑‍🍳
باورچی
👨‍🍳
مرد باورچی
👩‍🍳
عورت باورچی
🧑‍🔧
مکینک
👨‍🔧
مرد مکینک
👩‍🔧
عورت مکینک
🧑‍🏭
فیکٹری ورکر
👨‍🏭
مرد فیکٹری کارکن
👩‍🏭
عورت فیکٹری کارکن
🧑‍💼
آفس ورکر
👨‍💼
مرد دفتر کارکن
👩‍💼
عورت دفتر کارکن
🧑‍🔬
سائنسدان
👨‍🔬
مرد سائنسدان
👩‍🔬
عورت سائنسدان
🧑‍💻
ٹیکنالوجسٹ
👨‍💻
مرد ٹیکنولاجسٹ
👩‍💻
عورت ٹیکنولاجسٹ
🧑‍🎤
سنگر
👨‍🎤
گلوکار
👩‍🎤
گلوکارہ
🧑‍🎨
آرٹسٹ
👨‍🎨
فنکار
👩‍🎨
فنکارہ
🧑‍🚀
خلا باز
👨‍🚀
مرد خلاباز
👩‍🚀
عورت خلاباز
🧑‍🚒
فائر فائٹر
👨‍🚒
مرد فائر فائٹر
👩‍🚒
عورت فائر فائٹر
👮
پولیس آفیسر
🕵
جاسوس
💂
گارڈ
🥷
ننجا
👷
بند آنکھوں والا مستری
🤴
شہزادہ
👸
شہزادی
👳
پگڑی والا شخص
👲
چینی ٹوپی والا شخص
🧕
سر پر اسکارف پہنے عورت
🤵
سوٹڈ بوٹڈ شخص
👰
نقاب پوش شخص
🤰
حاملہ عورت
🤱
دودھ پلانا
👩‍🍼
بچے کو دودھ پلاتی عورت
👨‍🍼
بچے کو دودھ پلاتا مرد
🧑‍🍼
بچے کو دودھ پلاتا شخص
👼
بے بی فرشتہ
🎅
سانتا کلاز
🤶
مدر کرسمس
🧑‍🎄
میکس کلاؤز
🦸
سپر ہیرو
🦹
سپر ولن
🧙
جادوگر
🧚
پری
🧛
خون خوار
🧜
پانی کے جاندار
🧝
پریت
🧞
جن
🧟
زندہ مردہ
💆
چہرے کا مساج
💇
حجامت
🚶
پیدل چلتا شخص
🧍
کھڑا ہوا شخص
🧎
گھٹنوں کے بل بیٹھا شخص
🧑‍🦯
ٹٹولنے والی چھڑی کے ساتھ فرد
👨‍🦯
نابینا افراد والی چھڑی کے ساتھ مرد
👩‍🦯
نابینا افراد والی چھڑی کے ساتھ عورت
🧑‍🦼
برقی وہیل چئیر میں بیٹھا فرد
👨‍🦼
برقی وہیل چئیر میں مرد
👩‍🦼
برقی وہیل چئیر میں عورت
🧑‍🦽
دستی وہیل چیئر میں بیٹھا فرد
👨‍🦽
دستی وہیل چئیر میں مرد
👩‍🦽
دستی وہیل چئیر میں عورت
🏃
دوڑتا ہوا شخص
💃
ڈانسر
🕺
ناچتا ہوا شخص
🕴
بزنس سوٹ پہنے ہوا میں معلق شخص
👯
پارٹی کرتی عورتیں
🧖
ایک شخص بھاپ سے بھرے کمرے میں
🧗
چڑھتا ہوا شخص
🤺
تلوار بازی
🏇
گھڑ دوڑ
اسکائر
🏂
سنو بورڈر
🏌
گالف کا کھلاڑی
🏄
سرفر
🚣
چپوؤں والی کشتی
🏊
تیراک
بال سے کھیلتا شخص
🏋
وزن اٹھائے شخص
🚴
سائیکل سوار
🚵
ماؤنٹین بائیک
🤸
قلابازی لگاتا شخص
🤼
پہلوان
🤽
واٹر پولو
🤾
ہینڈ بال
🤹
شعبدہ بازی
🧘
پالتی مار کر بیٹھا شخص
🛀
نہاتا ہوا شخص
🛌
بستر میں لیٹا شخص
🧑‍🤝‍🧑
ہاتھ پکڑے ہوئے لوگ
👭
ہاتھ تھامے دو عورتیں
👫
ہاتھ تھامے مرد اور عورت
👬
ہاتھ تھامے دو مرد
💏
بوسہ
💑
دل اور جوڑا
👪
خاندان
🗣
بولتا سر
👤
آدمی کا خاکہ
👥
آدمیوں کے خاکے
🫂
گلے ملتے لوگ
👣
قدموں کے نشانات
🦰
سرخ بال
🦱
گھنگھریالے بال
🦳
سفید بال
🦲
گنجا
🐵
بندر کا چہرہ
🐒
بندر
🦍
گوریلا
🦧
انسان نما بندر
🐶
کتے کا چہرہ
🐕
کتا
🦮
رہنما کتا
🐕‍🦺
خدمتگار کتا
🐩
پوڈل
🐺
بھیڑیا
🦊
لومڑی
🦝
راکون
🐱
بلی کا چہرہ
🐈
بلی
🐈‍⬛
کالی بلی
🦁
شیر کا چہرہ
🐯
ٹائیگر کا چہرہ
🐅
ٹائیگر
🐆
تیندوا
🐴
گھوڑے کا چہرہ
🐎
گھوڑا
🦄
یونیکارن
🦓
زیبرا
🦌
ہرن
🦬
ارنا بھینسا
🐮
گائے کا چہرہ
🐂
بیل
🐃
پانی کی بھینس
🐄
گائے
🐷
سور کا چہرہ
🐖
سور
🐗
جنگلی سور
🐽
سور کی ناک
🐏
نر بھیڑ
🐑
مادہ بھیڑ
🐐
بکری
🐪
اونٹ
🐫
دو کوہانوں والا اونٹ
🦙
لاما
🦒
زرافہ
🐘
ہاتھی
🦣
میمتھ
🦏
گینڈا
🦛
دریائی گھوڑا
🐭
چوہے کا چہرہ
🐁
سفید چوہا
🐀
چوہا
🐹
ہیمسٹر
🐰
خرگوش کا چہرہ
🐇
خرگوش
🐿
گلہری
🦫
سگ آبی
🦔
خار پشت
🦇
چمگادڑ
🐻
ریچھ کا چہرہ
🐨
کوآلا
🐼
پانڈا
🦥
سلاتھ
🦦
اود بلاؤ
🦨
سکنک
🦘
کینگرو
🦡
بجو
🐾
پنجوں کے نشانات
🦃
ٹرکی
🐔
چکن
🐓
مرغی
🐣
انڈے سے نکلتا چوزہ
🐤
بیبی چوزہ
🐥
سامنے دیکھتا بیبی چوزہ
🐦
پرنده
🐧
پنگوئن
🕊
فاختہ
🦅
عقاب
🦆
بطخ
🦢
راج ہنس
🦉
الو
🦤
ڈوڈو
🪶
پر
🦩
لم ٹنگو
🦚
مور
🦜
طوطا
🐸
مینڈک
🐊
مگرمچھ
🐢
کچھوا
🦎
چھپکلی
🐍
سانپ
🐲
ڈریگن کا چہرہ
🐉
ڈریگن
🦕
سارپا
🦖
ٹی ریکس
🐳
پانی کا فوارہ نکالتی وہیل
🐋
وہیل
🐬
ڈولفن
🦭
سیل
🐟
مچھلی
🐠
ٹراپکل مچھلی
🐡
بلو مچھلی
🦈
شارک
🐙
آکٹوپس
🐚
مرغولے دار شیل
🐌
گھونگھا
🦋
تتلی
🐛
کن کھجورا
🐜
چیونٹی
🐝
شہد کی مکھی
🪲
بھونرا
🐞
کھٹمل
🦗
گرگٹ
🪳
لال بیگ
🕷
مکڑی
🕸
مکڑی کا جالا
🦂
بچھو
🦟
مچھر
🪰
مکھی
🪱
کیچوا
🦠
جرثومہ
💐
گلدستہ
🌸
چیری بلاسم
💮
سفید پھول
🏵
گلاب کا نقش
🌹
گلاب
🥀
مرجھایا ہوا پھول
🌺
گل خطمی
🌻
سورج مکھی کا پھول
🌼
شگوفہ
🌷
نرگس کا پھول
🌱
ننھا پودا
🪴
گملے میں پودا
🌲
سدا بہار
🌳
پت جھڑ درخت
🌴
پام کا درخت
🌵
کیکٹس
🌾
چاولوں کا گٹھا
🌿
جڑی بوٹی
تین پتی پھول
🍀
چار پتیوں والی گھاس
🍁
میپل کے پتے
🍂
گرے ہوئے پتے
🍃
ہوا میں پھڑپھڑاتے پتے
🍇
انگور
🍈
خربوزہ
🍉
تربوز
🍊
چھوٹا سنگترہ
🍋
لیموں
🍌
کیلا
🍍
انناس
🥭
آم
🍎
سرخ سیب
🍏
سبز سیب
🍐
ناشپاتی
🍑
آڑو
🍒
چیریاں
🍓
اسٹابری
🫐
بلو بیریز
🥝
کیوی فروٹ
🍅
ٹماٹر
🫒
زیتون
🥥
ناریل
🥑
ایوو کیڈو
🍆
بینگن
🥔
آلو
🥕
گاجر
🌽
چھلی
🌶
تیز مرچ
🫑
شملہ مرچ
🥒
کھیرا
🥬
ہرے پتوں والی سبزی
🥦
شاخ گوبھی
🧄
لہسن
🧅
پیاز
🍄
کھمبی
🥜
مونگ پھلی
🌰
شاہ بلوط کا پھل
🍞
ڈبل روٹی
🥐
ہلال نما روٹی
🥖
بیگٹ ڈبل روٹی
🫓
چپٹی روٹی
🥨
گانٹھ کی شکل کی بسکٹ
🥯
بیگل
🥞
پین کیکس
🧇
ویفل
🧀
پنیر کا ٹکڑا
🍖
ہڈی پر گوشت
🍗
چکن کی ٹانگ
🥩
گوشت کا ٹکڑا
🥓
سور کا نمکین گوشت
🍔
ہیم برگر
🍟
فرنچ فرائز
🍕
پزا
🌭
ہاٹ ڈاگ
🥪
سینڈوچ
🌮
مسالے بھرا پراٹھا
🌯
بریٹو
🫔
ٹمالے
🥙
بھری ہوئی چپاتی
🧆
فلافل
🥚
انڈا
🍳
پکتا ہوا انڈہ
🥘
کم گہرے پین میں خوراک
🍲
خوراک کا برتن
🫕
فانڈی
🥣
چمچ اور کٹورا
🥗
سبز سلاد
🍿
پاپ کارن
🧈
مکھن
🧂
نمک
🥫
ڈبہ بند کھانا
🍱
بنٹو باکس
🍘
چاولوں کے پاپڑ
🍙
چاولوں کے بالز
🍚
پکے ہوئے چاول
🍛
شوربے والے چاول
🍜
بھاپ نکالتا پیالہ
🍝
اسپیگٹی
🍠
بُھنا ہوا میٹھا آلو
🍢
اوڈن
🍣
سوشی
🍤
تلا ہوا شرمپ
🍥
بگولا بنا مچھلی کا کیک
🥮
چاند نما کیک
🍡
ڈینگو
🥟
پکوڑی
🥠
قسمت والا بسکٹ
🥡
پارسل کا ڈبہ
🦀
کیکڑا
🦞
لوبسٹر
🦐
جھینگا
🦑
قیر ماہی
🦪
صدفہ
🍦
سافٹ آئس کریم
🍧
تراشیدہ برف
🍨
آئس کریم
🍩
ڈونٹ
🍪
کوکی
🎂
سالگرہ کا کیک
🍰
کیک کا ٹکڑا
🧁
کپ کیک
🥧
پائي
🍫
چاکلیٹ بار
🍬
کینڈی
🍭
لالی پاپ
🍮
کسٹرڈ
🍯
شہد کا برتن
🍼
فیڈر
🥛
دودھ کا گلاس
گرم کافی
🫖
چائے کا برتن
🍵
ہینڈل کے بغیر چائے کا کپ
🍶
جاپانی شراب
🍾
کارک لگی بوتل
🍷
شراب کا گلاس
🍸
کاک ٹیل گلاس
🍹
ٹراپکل مشروب
🍺
بیئر کا مگ
🍻
ٹکراتے بیئر کے مگ
🥂
آپس میں ٹکراتے گلاس
🥃
وہسکی والا گلاس
🥤
کپ اور اسٹرا
🧋
بلبلوں والی چائے
🧃
مشروب کا ڈبہ
🧉
ہم پیالہ
🧊
برف کا ٹکڑا
🥢
چینی کانٹا
🍽
چھری کانٹے کے ساتھ پلیٹ
🍴
کانٹا اور چھری
🥄
چمچ
🔪
کچن کی چھری
🏺
ایمفورا
🌍
یورپ اور افریقہ کو دکھاتا گلوب
🌎
امریکہ کو دکھاتا گلوب
🌏
ایشیا اور آسٹریلیا کو دکھاتا گلوب
🌐
طول البلد کو دکھاتا گلوب
🗺
دنیا کا نقشہ
🗾
جاپان کا نقشہ
🧭
قُطب نُما
🏔
برف سے ڈھکا پہاڑ
پہاڑ
🌋
آتش فشاں
🗻
ماؤنٹ فیوجی
🏕
پڑاؤ
🏖
ساحل اور چھتری
🏜
صحرا
🏝
صحرائی جزیرہ
🏞
نیشنل پارک
🏟
اسٹیڈیم
🏛
کلاسیکی عمارت
🏗
عمارت کی تعمیر
🧱
اینٹ
🪨
چٹان
🪵
لکڑی
🛖
جھونپڑی
🏘
مکانات
🏚
ویران گھر کی عمارت
🏠
مکان
🏡
باغ والا گھر
🏢
آفس کی عمارت
🏣
جاپانی پوسٹ آفس
🏤
پوسٹ آفس
🏥
اسپتال
🏦
بینک
🏨
ہوٹل
🏩
محبت کا ہوٹل
🏪
سہولت بخش اسٹور
🏫
اسکول
🏬
ڈپارٹمنٹ اسٹور
🏭
فیکٹری
🏯
جاپانی قلعہ
🏰
قلعہ
💒
شادی
🗼
ٹوکیو ٹاور
🗽
مجسمہ آزادی
گرجا گھر
🕌
مسجد
🛕
ہندو مندر
🕍
یہودیوں کی عبادت گاہ
شنٹو مزار
🕋
کعبہ
چشمہ
خیمہ
🌁
کُہر آلود
🌃
ستاروں بھری رات
🏙
اونچی عمارتیں
🌄
پہاڑوں پر طلوع آفتاب
🌅
طلوع آفتاب
🌆
شام کے وقت اونچی عمارتیں
🌇
غروبِ آفتاب
🌉
رات کے وقت پُل
گرم ندی
🎠
گھومتے جھولے کا گھوڑا
🎡
آسمانی جھولا
🎢
رولر کوسٹر
💈
حجام کا پول
🎪
سرکس کا ٹینٹ
🚂
ریل کا انجن
🚃
ریل گاڑی
🚄
تیز رفتار ٹرین
🚅
بلٹ کے ناک والی تیز رفتار ٹرین
🚆
ٹرین
🚇
میٹرو
🚈
لائٹ ریل
🚉
اسٹیشن
🚊
ٹرام
🚝
مونو ریل
🚞
ماؤنٹین ریلوے
🚋
ٹرام کار
🚌
بس
🚍
آتی ہوئی بس
🚎
ٹرالی بس
🚐
منی بس
🚑
ایمبولنس
🚒
فائر انجن
🚓
پولیس کار
🚔
آتی ہوئی پولیس کار
🚕
ٹیکسی
🚖
آتی ہوئی ٹیکسی
🚗
کار
🚘
آتی ہوئی کار
🚙
تفریحی گاڑی
🛻
پک اپ ٹرک
🚚
ڈلیوری ٹرک
🚛
جوڑ والی گاڑی
🚜
ٹریکٹر
🏎
ریس کی کار
🏍
موٹر سائیکل
🛵
موٹر والا سکوٹر
🦽
دستی وہیل چئیر
🦼
موٹر والی وہیل چئیر
🛺
آٹو رکشا
🚲
سائیکل
🛴
کک سکوٹر
🛹
اسکیٹنگ تختہ
🛼
رولر سکیٹ
🚏
بس اسٹاپ
🛣
موٹر وے
🛤
ریلوے ٹریک
🛢
تیل کا ڈرم
فیول پمپ
🚨
پولیس کار کی لائٹ
🚥
افقی ٹریفک لائٹ
🚦
عمودی ٹریفک لائٹ
🛑
رکنے کا نشان
🚧
تعمیر
اینکر
بادبانی کشتی
🛶
چھوٹی کشتی
🚤
انجن والی کشتی
🛳
مسافر بحری جہاز
فیری
🛥
موٹر بوٹ
🚢
بحری جہاز
ہوائی جہاز
🛩
چھوٹا ہوائی جہاز
🛫
ہوائی جہاز کی روانگی
🛬
ہوائی جہاز کی آمد
🪂
پیراشوٹ
💺
سیٹ
🚁
ہیلی کاپٹر
🚟
معلق ریلوے
🚠
پہاڑی کیبل وے
🚡
ہوائی ٹرام وے
🛰
سیٹلائٹ
🚀
راکٹ
🛸
اڑن تشتری
🛎
بیل ہاپ بیل
🧳
سامان
ریت گھڑی
ریت گھڑی میں گرتی ہوئی ریت
گھڑی
الارم کلاک
اسٹاپ واچ
ٹائمر کلاک
🕰
مینٹل پیس کلاک
🕛
بارہ کا وقت
🕧
بارہ بج کر تیس منٹ
🕐
ایک بجے کا وقت
🕜
ایک بج کر تیس منٹ
🕑
دو بجے کا وقت
🕝
دو بج کر تیس منٹ
🕒
تین بجے کا وقت
🕞
تین بج کر تیس منٹ
🕓
چار بجے کا وقت
🕟
چار بج کر تیس منٹ
🕔
پانچ بجے کا وقت
🕠
پانچ بج کر تیس منٹ
🕕
چھ بجے کا وقت
🕡
چھ بج کر تیس منٹ
🕖
سات بجے کا وقت
🕢
سات بج کر تیس منٹ
🕗
آٹھ بجے کا وقت
🕣
آٹھ بج کر تیس منٹ
🕘
نو بجے کا وقت
🕤
نو بج کر تیس منٹ
🕙
دس بجے کا وقت
🕥
دس بج کر تیس منٹ
🕚
گیارہ بجے کا وقت
🕦
گیارہ بج کر تیس منٹ
🌑
نیا چاند
🌒
بڑھتا ہوا ہلال چاند
🌓
پہلے کوارٹر کا چاند
🌔
آدھے سے زیادہ بڑھتا ہوا چاند
🌕
مکمل چاند
🌖
گھٹتا ہوا آدھے سے زیادہ چاند
🌗
آخری کوارٹر کا چاند
🌘
گھٹتا ہوا ہلال چاند
🌙
ہلال چاند
🌚
نئے چاند کا چہرہ
🌛
پہلے کوارٹر کا چاند مع چہرہ
🌜
آخری کوارٹر کا چاند مع چہرہ
🌡
تھرمامیٹر
سورج
🌝
چہرے والا پورا چاند
🌞
چہرے والا سورج
🪐
حلقہ دار سیارہ
ستارہ
🌟
چمکتا ستارہ
🌠
شہابِ ثاقب
🌌
کہکشاں
بادل
بادلوں کے پیچھے چھپا سورج
گرج چمک اور بارش والے بادل
🌤
چھوٹے بادل کے پیچھے چھپا سورج
🌥
بڑے بادل کے پیچھے چھپا سورج
🌦
بارش کے بادل پیچھے چھپا سورج
🌧
بادل اور بارش
🌨
بادل اور برفباری
🌩
بادل اور گرج چمک
🌪
جھکڑ
🌫
کُہر
🌬
منہ سے ہوا نکالتا چہرہ
🌀
گرداب
🌈
قوس قزاح
🌂
بند چھتری
چھتری
بارش کے قطروں والی چھتری
زمین میں گڑی چھتری
ہائی وولٹیج
برف کے گالے
برف کا آدمی
برف کے بغیر برف کا آدمی
قطبی ستارہ
🔥
آگ
💧
قطرہ
🌊
پانی کی لہر
🎃
کدو کی لالٹین
🎄
کرسمس کا درخت
🎆
آتشبازی
🎇
پھلجری
🧨
پٹاخہ
چمکتے ستارے
🎈
غبارہ
🎉
پارٹی کے پٹاخے
🎊
رنگین کاغذ کے بالز
🎋
تنابتا درخت
🎍
پائن سے سجاوٹ
🎎
جاپانی گڑیاں
🎏
ہوائی جرابیں
🎐
ہوائی جھنکار
🎑
چاند کی رسم
🧧
سرخ لفافہ
🎀
ربن
🎁
کاغذ میں لپٹا تحفہ
🎗
یاددہانی کا ربن
🎟
داخلہ ٹکٹ
🎫
ٹکٹ
🎖
فوجی میڈل
🏆
ٹرافی
🏅
اسپورٹس میڈل
🥇
گولڈ میڈل
🥈
سلور میڈل
🥉
برونز میڈل
فٹبال
بیس بال
🥎
نرم گیند
🏀
باسکٹ بال
🏐
والی بال
🏈
امریکی فٹبال
🏉
رگبی فٹبال
🎾
ٹینس
🥏
اڑتی ہوئی ڈسک
🎳
باؤلنگ
🏏
کرکٹ
🏑
فیلڈ ہاکی
🏒
آئس ہاکی اسٹک اور پک
🥍
لکراس
🏓
ٹیبل ٹینس
🏸
بیڈمنٹن
🥊
باکسنگ کے دستانے
🥋
مارشل آرٹس کا یونیفارم
🥅
گول نیٹ
گڑھے میں جھنڈا
آئس اسٹیک
🎣
فشنگ پول
🤿
غوطہ خوری کا ماسک
🎽
دوڑنے کی شرٹ
🎿
اسکائیز
🛷
برف گاڑی
🥌
کرلنگ پتھر
🎯
براہ راست نشانہ
🪀
یو یو
🪁
پتنگ
🎱
بلیئرڈز
🔮
کرسٹل بال
🪄
جادوئی چھڑی
🧿
بری نظر کیلئے تعویز
🎮
ویڈیو گیم
🕹
جوائے اسٹک
🎰
سلاٹ مشین
🎲
گیم ڈائی
🧩
جِگسا
🧸
کھلونا بھالو
🪅
پناٹا
🪆
جادوئی گڑیاں
حکم کا پتہ
پان کا پتہ
اینٹ کا پتہ
چڑیا کا پتہ
شطرنج کا پیادہ
🃏
جوکر
🀄
ماہجونگ ریڈ ڈریگن
🎴
جاپانی تاش کا کھیل
🎭
فنونِ لطیفہ
🖼
فریم میں جڑی تصویر
🎨
آرٹسٹ پیلٹ
🧵
دھاگہ
🪡
سلائی کی سوئی
🧶
اونی دھاگہ
🪢
گانٹھ
👓
چشمے
🕶
دھوپ چشمے
🥽
گاگل
🥼
لیب میں پہننے والا کوٹ
🦺
حفاظتی واسکٹ
👔
نیکٹائی
👕
ٹی شرٹ
👖
جینز
🧣
اسکارف
🧤
دستانے
🧥
کوٹ
🧦
جرابیں
👗
لباس
👘
خواتین کا روایتی جاپانی لباس
🥻
ساڑھی
🩱
وَن پیس تیراکی کا لباس
🩲
جانگھیا
🩳
نیکر
👙
بکنی
👚
عورتوں کے کپڑے
👛
پرس
👜
ہینڈ بیگ
👝
بیگ
🛍
شاپنگ بیگز
🎒
اسکول کا بستہ
🩴
تھونگ سینڈل
👞
مرد کا جوتا
👟
دوڑنے والا جوتا
🥾
ہائکنگ بوٹ
🥿
ہموار جوتا
👠
اونچی ایڑی والا جوتا
👡
عورت کی سینڈل
🩰
رقص کے جوتے
👢
عورت کا بوٹ
👑
تاج
👒
عورت کا ہیٹ
🎩
اوپری ٹوپ
🎓
گریجوئیشن کیپ
🧢
بلڈ کیپ
🪖
ملٹری ہیلمٹ
سفید کراس والا ہیلمٹ
📿
تسبیح کے دانے
💄
لپ اسٹک
💍
انگوٹھی
💎
ہیرا
🔇
اسپیکر بند
🔈
دھیمی آواز نکالتے اسپیکر
🔉
اوسط آواز نکالتے اسپیکر
🔊
بلند آواز نکالتے اسپیکر
📢
لاؤڈ اسپیکر
📣
میگا فون
📯
پوسٹل ہارن
🔔
گھنٹی
🔕
گھنٹی پر سلیش
🎼
میوزیکل اسکور
🎵
میوزیکل نوٹ
🎶
میوزیکل نوٹس
🎙
اسٹوڈیو مائیکروفون
🎚
لیول سلائیڈر
🎛
کنٹرول کرنے والی نابز
🎤
مائیکروفون
🎧
ہیڈ فون
📻
ریڈیو
🎷
سیکسو فون
🪗
ارگن باجا
🎸
گٹار
🎹
میوزیکل کی بورڈ
🎺
ٹرمپٹ
🎻
وائلن
🪕
بینجو
🥁
ڈرم
🪘
لمبا ڈرم
📱
موبائل فون
📲
تیر کے نشان کے ساتھ موبائل فون
ٹیلیفون
📞
ٹیلیفون کا ریسیور
📟
پیجر
📠
فیکس مشین
🔋
بیٹری
🔌
الیکٹرک پلگ
💻
لیپ ٹاپ کمپیوٹر
🖥
ڈیسک ٹاپ کمپیوٹر
🖨
پرنٹر
کی بورڈ
🖱
کمپیوٹر ماؤس
🖲
ٹریک بال
💽
کمپیوٹر ڈسک
💾
فلاپی ڈسک
💿
آپٹکل ڈسک
📀
ڈی وی ڈی
🧮
گِنتارا
🎥
مووی کیمرا
🎞
فلم کے فریم
📽
فلم پروجیکٹر
🎬
کلیپر بورڈ
📺
ٹیلی ویژن
📷
کیمرا
📸
فلیش والا کیمرا
📹
ویڈیو کیمرا
📼
ویڈیو کیسٹ
🔍
بائیں اشارہ کرتا محدب عدسہ
🔎
دائیں اشارہ کرتا محدب عدسہ
🕯
موم بتی
💡
لائٹ بلب
🔦
فلیش لائٹ
🏮
سرخ کاغذی لالٹین
🪔
دیا لیمپ
📔
سجاوٹی کوور والی نوٹ بک
📕
بند کتاب
📖
کھلی کتاب
📗
سبز کتاب
📘
نیلی کتاب
📙
نارنجی کتاب
📚
کتابیں
📓
نوٹ بک
📒
لیجر
📃
مڑا ہوا صفحہ
📜
اسکرول
📄
صفحے کا سامنے والا حصہ
📰
اخبار
🗞
رول کیا ہوا اخبار
📑
بُک مارک ٹیبز
🔖
بُک مارک
🏷
لیبل
💰
پیسوں کا بیگ
🪙
سکہ
💴
ین بینک نوٹ
💵
ڈالر بینک نوٹ
💶
یورو بینک نوٹ
💷
پاؤنڈ بینک نوٹ
💸
پروں والے نوٹ
💳
کریڈٹ کارڈ
🧾
رسید
💹
ین کے ساتھ صعودی چارٹ
لفافہ
📧
ای میل
📨
آتا ہوا لفافہ
📩
تیر کا نشان اور لفافہ
📤
آؤٹ باکس ٹرے
📥
ان باکس ٹرے
📦
پیکج
📫
بلند جھنڈے والا بند میل باکس
📪
جھکے ہوئے جھنڈے والا بند میل باکس
📬
بلند جھنڈے والا کھلا میل باکس
📭
جھکے ہوئے جھنڈے والا کھلا میل باکس
📮
پوسٹ باکس
🗳
بیلٹ کے ساتھ بیلٹ باکس
پنسل
سیاہ نب
🖋
فاؤنٹین پن
🖊
پن
🖌
پینٹ برش
🖍
کرے آن
📝
میمو
💼
بریف کیس
📁
فائل فولڈر
📂
کھلا فائل فولڈر
🗂
کارڈ انڈیکس کے تقسیم کار
📅
کیلنڈر
📆
ٹیئر آف کیلنڈر
🗒
سپائرل نوٹ بک
🗓
سپائرل کیلنڈر
📇
کارڈ انڈیکس
📈
صعودی چارٹ
📉
تنزلی چارٹ
📊
بار چارٹ
📋
کلپ بورڈ
📌
پُش پن
📍
گول پُش پن
📎
پیپر کلپ
🖇
جڑے ہوئے پیپر کلپس
📏
اسٹریٹ رولر
📐
تکونی رولر
قینچی
🗃
کارڈ فائل باکس
🗄
فائل کیبنٹ
🗑
ردی کی ٹوکری
🔒
لاک
🔓
کھلا لاک
🔏
پن کے ساتھ لاک
🔐
چابی کے ساتھ بند لاک
🔑
چابی
🗝
پرانی چابی
🔨
ہتھوڑا
🪓
کلہاڑا
کدال
ہتھوڑا اور کدال
🛠
ہتھوڑا اور رینچ
🗡
خنجر
کراس کی شکل بناتی تلواریں
🔫
پستول
🪃
بومرینگ
🏹
تیر اور کمان
🛡
شیلڈ
🪚
بڑھئی کا آرا
🔧
رینچ
🪛
پیچ کس
🔩
نٹ اور بولٹ
گیئر
🗜
کلیمپ
برابر پلڑوں والا ترازو
🦯
نابینا افراد کیلئے چھڑی
🔗
لنک
زنجیریں
🪝
ہک
🧰
ٹُول بکس
🧲
مقناطیس
🪜
سیڑھی
الیمبک
🧪
ٹیسٹ ٹیوب
🧫
پیٹری ڈش
🧬
ڈی این اے
🔬
مائیکروسکوپ
🔭
ٹیلی سکوپ
📡
سیٹلائٹ انٹینا
💉
سرنج
🩸
خون کا قطرہ
💊
گولی
🩹
چپکنے والی پٹی
🩺
سٹیتھو سکوپ
🚪
دروازہ
🛗
ایلیویٹر
🪞
آئینہ
🪟
کھڑکی
🛏
بستر
🛋
کاؤچ اور لیمپ
🪑
کرسی
🚽
بیت الخلا
🪠
پلنجر
🚿
شاور
🛁
نہانے کا ٹب
🪤
چوہے کا پھندہ
🪒
استرا
🧴
لوشن کی بوتل
🧷
حِفاظتی پِن
🧹
جھاڑو
🧺
ٹوکری
🧻
کاغذی رول
🪣
بالٹی
🧼
صابن
🪥
ٹوتھ برش
🧽
اسفنج
🧯
آگ بُجھانے والا آلہ
🛒
شاپنگ ٹرالی
🚬
سگریٹ نوشی
تابوت
🪦
کتبہ
مردے کی راکھ والا مرتبان
🗿
موآئی
🪧
پلے کارڈ
🏧
اے ٹی ایم کی علامت
🚮
کوڑا ٹوکری میں کا سائن
🚰
پینے کا پانی
وہیل چیئر
🚹
مردوں کا ٹوائلٹ
🚺
عورتوں کا ٹوائلٹ
🚻
ریسٹ روم
🚼
بے بی کی علامت
🚾
واش روم
🛂
پاسپورٹ کنٹرول
🛃
کسٹمز
🛄
سامان کا کلیم
🛅
چُھوٹا ہوا سامان
انتباہ
🚸
بچوں کے گزرنے کا سائن
داخلہ ممنوع
🚫
ممنوع
🚳
سائیکلیں ممنوع
🚭
سگریٹ نوشی منع ہے
🚯
کوڑا پھینکنا منع ہے
🚱
نا پینے والا پانی
🚷
پیدل چلنے والے ممنوع
📵
موبائل فون ممنوع
🔞
اٹھارہ سے کم عمر کی اجازت نہیں
تابکاری
زندگی کے لیے مضر
اوپر کا تیر
اوپر دائیں تیر
دائیں تیر
نیچے دائیں تیر
نیچے کا تیر
نیچے بائیں تیر
بائیں تیر
اوپر بائیں تیر
اوپر نیچے تیر
دائیں بائیں تیر
بائیں مڑتا ہوا دائیں تیر
دائیں مڑتا ہوا بائیں تیر
اوپر مڑتا ہوا دائیں تیر
نیچے مڑتا ہوا دائیں تیر
🔃
گھڑی کی سمت میں عمودی تیر
🔄
گھڑی کی مخالف سمت میں تیر بٹن
🔙
واپسی تیر
🔚
اختتام تیر
🔛
آن! تیر
🔜
جلد تیر
🔝
بالا تیر
🛐
عبادت گاہ
ایٹم کی علامت
🕉
اوم
داؤد کا ستارہ
دھرم چکر
ین یینگ
لاطینی کراس
روایتی مذہبی کراس
ستارہ اور ہلال
امن کا نشان
🕎
مینورہ
🔯
نکتہ دار چھ کونوں والا ستارہ
برج حمل
برج ثور
برج جوزا
برج سرطان
برج اسد
برج سنبلہ
برج میزان
برج عقرب
برج قوس
برج جدی
برج دلو
برج حوت
برج حوا
🔀
ٹریکس کو شفل کرنے کا بٹن
🔁
دوہرانے کا بٹن
🔂
ایک دفعہ دوہرانے کا بٹن
چلانے کا بٹن
تیز فارورڈ بٹن
اگلا ٹریک بٹن
چلانے یا روکنے کا بٹن
پیچھے جانے کا بٹن
تیزی سے پیچھے جانے کا بٹن
آخری ٹریک کا بٹن
🔼
اوپر کا بٹن
تیزی سے اوپر کا بٹن
🔽
نیچے کا بٹن
تیزی سے نیچے کا بٹن
وقفہ ڈالنے کا بٹن
روکنے کا بٹن
ریکارڈ کا بٹن
نکالنے کا بٹن
🎦
سینما
🔅
دھیما کا بٹن
🔆
روشن کا بٹن
📶
انٹینا بارز
📳
وائبریشن موڈ
📴
بند موبائل فون
عورتوں کیلئے
مردوں کیلئے
ہیجڑوں کی علامت
ضرب
جمع
منفی
تقسیم
لامحدود
دوہری علامتِ ندائیہ
ندائیہ سوالیہ نشان
سرخ سوالیہ نشان
سفید سوالیہ نشان
سفید ندائیہ نشان
ندائیہ نشان
لہردار ڈیش
💱
کرنسی کا تبادلہ
💲
بھاری ڈالر سائن
طبی علامت
ری سائیکلنگ کا نشان
تین پتیوں والا للی
🔱
سہ شاخہ آلہ
📛
نام کا بیج
🔰
شروعات کرنے والے کا جاپانی نشان
کھوکھلا سرخ دائرہ
سفید بھاری چیک کا نشان
چیک کے نشان والا بیلٹ باکس
بھاری چیک کا نشان
کراس کا نشان
کراس کے نشان کا بٹن
کرل ہوئی رسی
دوہری کرل ہوئی رسی
باری کی تبدیلی کا نشان
آٹھ کانٹوں والا اسٹیرسک
آٹھ کونوں والا ستارہ
چمک
©
کاپی رائٹ
®
رجسٹرڈ
تجارتی نشان
🔠
ان پٹ لاطینی بڑے حروف
🔡
ان پٹ لاطینی چھوٹے حروف
🔢
ان پٹ اعداد
🔣
ان پٹ علامات
🔤
ان پٹ لاطینی حروف
🅰
A بٹن (خون کی قسم)
🆎
AB بٹن (خون کی قسم)
🅱
B بٹن (خون کی قسم)
🆑
CL بٹن
🆒
کول بٹن
🆓
مفت بٹن
معلومات
🆔
ID بٹن
گول M
🆕
نیا بٹن
🆖
NG بٹن
🅾
O بٹن (خون کی قسم)
🆗
اوکے بٹن
🅿
P بٹن
🆘
SOS بٹن
🆙
اوپر! بٹن
🆚
VS بٹن
🈁
جاپانی "یہاں" بٹن
🈂
جاپانی "سروس چارج" بٹن
🈷
جاپانی "ماہانہ رقم" بٹن
🈶
جاپانی "مفت نہیں" بٹن
🈯
جاپانی "محفوظ" بٹن
🉐
جاپانی "سودا بازی " بٹن
🈹
جاپانی "رعایت" بٹن
🈚
جاپانی "مفت" بٹن
🈲
جاپانی "ممنوع" بٹن
🉑
جاپانی "قابل قبول" بٹن
🈸
جاپانی "اپلیکیشن" بٹن
🈴
جاپانی "پاس کرنے کا گریڈ" بٹن
🈳
جاپانی "خالی اسامی" علامت
جاپانی "مبارکباد" بٹن
جاپانی "خفیہ" بٹن
🈺
جاپانی "کاروبار کے لیے کھلا" بٹن
🈵
جاپانی "کوئی اسامی نہیں" علامت
🔴
سرخ دائرہ
🟠
نارنجی دائرہ
🟡
پیلا دائرہ
🟢
سبز دائرہ
🔵
نیلا دائرہ
🟣
ارغوانی دائرہ
🟤
بھورا دائرہ
کالا دائرہ
سفید دائرہ
🟥
سرخ چوکور
🟧
نارنجی چوکور
🟨
پیلا چوکور
🟩
سبز چوکور
🟦
نیلا چوکور
🟪
ارغوانی چوکور
🟫
بھورا چوکور
کالا بڑا چوکور
سفید بڑا چوکور
کالا میڈیم چوکور
سفید میڈیم چوکور
کالا میڈیم چھوٹا چوکور
سفید میڈِیم چھوٹا چوکور
کالا چھوٹا چوکور
سفید چھوٹا چوکور
🔶
بڑا نارنجی ہیرا
🔷
بڑا نیلا ہیرا
🔸
چھوٹا نارنجی ہیرا
🔹
چھوٹا نیلا ہیرا
🔺
اوپر اشارہ کرتی سرخ مثلث
🔻
نیچے اشارہ کرتی سرخ مثلث
💠
نکتے والا ہیرا
🔘
ریڈیو بٹن
🔳
سفید چوکور بٹن
🔲
سیاہ چوکور بٹن
🏁
خانوں والا جھنڈا
🚩
تکونی جھنڈا
🎌
کراس کی شکل میں جھنڈے
🏴
لہراتا کالا جھنڈا
🏳
لہراتا سفید جھنڈا
🇦🇨
پرچم: اسینشن آئلینڈ
🇦🇩
پرچم: انڈورا
🇦🇪
پرچم: متحدہ عرب امارات
🇦🇫
پرچم: افغانستان
🇦🇬
پرچم: انٹیگوا اور باربودا
🇦🇮
پرچم: انگوئیلا
🇦🇱
پرچم: البانیہ
🇦🇲
پرچم: آرمینیا
🇦🇴
پرچم: انگولا
🇦🇶
پرچم: انٹارکٹیکا
🇦🇷
پرچم: ارجنٹینا
🇦🇸
پرچم: امریکی ساموآ
🇦🇹
پرچم: آسٹریا
🇦🇺
پرچم: آسٹریلیا
🇦🇼
پرچم: اروبا
🇦🇽
پرچم: آلینڈ آئلینڈز
🇦🇿
پرچم: آذربائیجان
🇧🇦
پرچم: بوسنیا اور ہرزیگووینا
🇧🇧
پرچم: بارباڈوس
🇧🇩
پرچم: بنگلہ دیش
🇧🇪
پرچم: بیلجیم
🇧🇫
پرچم: برکینا فاسو
🇧🇬
پرچم: بلغاریہ
🇧🇭
پرچم: بحرین
🇧🇮
پرچم: برونڈی
🇧🇯
پرچم: بینن
🇧🇱
پرچم: سینٹ برتھلیمی
🇧🇲
پرچم: برمودا
🇧🇳
پرچم: برونائی
🇧🇴
پرچم: بولیویا
🇧🇶
پرچم: کریبیائی نیدرلینڈز
🇧🇷
پرچم: برازیل
🇧🇸
پرچم: بہاماس
🇧🇹
پرچم: بھوٹان
🇧🇻
پرچم: بؤویٹ آئلینڈ
🇧🇼
پرچم: بوتسوانا
🇧🇾
پرچم: بیلاروس
🇧🇿
پرچم: بیلائز
🇨🇦
پرچم: کینیڈا
🇨🇨
پرچم: کوکوس (کیلنگ) جزائر
🇨🇩
پرچم: کانگو - کنشاسا
🇨🇫
پرچم: وسط افریقی جمہوریہ
🇨🇬
پرچم: کانگو - برازاویلے
🇨🇭
پرچم: سوئٹزر لینڈ
🇨🇮
پرچم: کوٹ ڈی آئیوری
🇨🇰
پرچم: کک آئلینڈز
🇨🇱
پرچم: چلی
🇨🇲
پرچم: کیمرون
🇨🇳
پرچم: چین
🇨🇴
پرچم: کولمبیا
🇨🇵
پرچم: کلپرٹن آئلینڈ
🇨🇷
پرچم: کوسٹا ریکا
🇨🇺
پرچم: کیوبا
🇨🇻
پرچم: کیپ ورڈی
🇨🇼
پرچم: کیوراکاؤ
🇨🇽
پرچم: جزیرہ کرسمس
🇨🇾
پرچم: قبرص
🇨🇿
پرچم: چیکیا
🇩🇪
پرچم: جرمنی
🇩🇬
پرچم: ڈائجو گارسیا
🇩🇯
پرچم: جبوتی
🇩🇰
پرچم: ڈنمارک
🇩🇲
پرچم: ڈومنیکا
🇩🇴
پرچم: جمہوریہ ڈومينيکن
🇩🇿
پرچم: الجیریا
🇪🇦
پرچم: سیئوٹا اور میلیلا
🇪🇨
پرچم: ایکواڈور
🇪🇪
پرچم: اسٹونیا
🇪🇬
پرچم: مصر
🇪🇭
پرچم: مغربی صحارا
🇪🇷
پرچم: اریٹیریا
🇪🇸
پرچم: ہسپانیہ
🇪🇹
پرچم: ایتھوپیا
🇪🇺
پرچم: یوروپی یونین
🇫🇮
پرچم: فن لینڈ
🇫🇯
پرچم: فجی
🇫🇰
پرچم: فاکلینڈ جزائر
🇫🇲
پرچم: مائکرونیشیا
🇫🇴
پرچم: جزائر فارو
🇫🇷
پرچم: فرانس
🇬🇦
پرچم: گیبون
🇬🇧
پرچم: سلطنت متحدہ
🇬🇩
پرچم: گریناڈا
🇬🇪
پرچم: جارجیا
🇬🇫
پرچم: فرینچ گیانا
🇬🇬
پرچم: گوئرنسی
🇬🇭
پرچم: گھانا
🇬🇮
پرچم: جبل الطارق
🇬🇱
پرچم: گرین لینڈ
🇬🇲
پرچم: گیمبیا
🇬🇳
پرچم: گنی
🇬🇵
پرچم: گواڈیلوپ
🇬🇶
پرچم: استوائی گیانا
🇬🇷
پرچم: یونان
🇬🇸
پرچم: جنوبی جارجیا اور جنوبی سینڈوچ جزائر
🇬🇹
پرچم: گواٹے مالا
🇬🇺
پرچم: گوام
🇬🇼
پرچم: گنی بساؤ
🇬🇾
پرچم: گیانا
🇭🇰
پرچم: ہانگ کانگ SAR چین
🇭🇲
پرچم: ہیرڈ جزیرہ و میکڈولینڈ جزائر
🇭🇳
پرچم: ہونڈاروس
🇭🇷
پرچم: کروشیا
🇭🇹
پرچم: ہیٹی
🇭🇺
پرچم: ہنگری
🇮🇨
پرچم: کینری آئلینڈز
🇮🇩
پرچم: انڈونیشیا
🇮🇪
پرچم: آئرلینڈ
🇮🇱
پرچم: اسرائیل
🇮🇲
پرچم: آئل آف مین
🇮🇳
پرچم: بھارت
🇮🇴
پرچم: برطانوی بحر ہند کا علاقہ
🇮🇶
پرچم: عراق
🇮🇷
پرچم: ایران
🇮🇸
پرچم: آئس لینڈ
🇮🇹
پرچم: اٹلی
🇯🇪
پرچم: جرسی
🇯🇲
پرچم: جمائیکا
🇯🇴
پرچم: اردن
🇯🇵
پرچم: جاپان
🇰🇪
پرچم: کینیا
🇰🇬
پرچم: کرغزستان
🇰🇭
پرچم: کمبوڈیا
🇰🇮
پرچم: کریباتی
🇰🇲
پرچم: کوموروس
🇰🇳
پرچم: سینٹ کٹس اور نیویس
🇰🇵
پرچم: شمالی کوریا
🇰🇷
پرچم: جنوبی کوریا
🇰🇼
پرچم: کویت
🇰🇾
پرچم: کیمین آئلینڈز
🇰🇿
پرچم: قزاخستان
🇱🇦
پرچم: لاؤس
🇱🇧
پرچم: لبنان
🇱🇨
پرچم: سینٹ لوسیا
🇱🇮
پرچم: لیشٹنسٹائن
🇱🇰
پرچم: سری لنکا
🇱🇷
پرچم: لائبیریا
🇱🇸
پرچم: لیسوتھو
🇱🇹
پرچم: لیتھونیا
🇱🇺
پرچم: لکسمبرگ
🇱🇻
پرچم: لٹویا
🇱🇾
پرچم: لیبیا
🇲🇦
پرچم: مراکش
🇲🇨
پرچم: موناکو
🇲🇩
پرچم: مالدووا
🇲🇪
پرچم: مونٹے نیگرو
🇲🇫
پرچم: سینٹ مارٹن
🇲🇬
پرچم: مڈغاسکر
🇲🇭
پرچم: مارشل آئلینڈز
🇲🇰
پرچم: شمالی مقدونیہ
🇲🇱
پرچم: مالی
🇲🇲
پرچم: میانمار (برما)
🇲🇳
پرچم: منگولیا
🇲🇴
پرچم: مکاؤ SAR چین
🇲🇵
پرچم: شمالی ماریانا آئلینڈز
🇲🇶
پرچم: مارٹینک
🇲🇷
پرچم: موریطانیہ
🇲🇸
پرچم: مونٹسیراٹ
🇲🇹
پرچم: مالٹا
🇲🇺
پرچم: ماریشس
🇲🇻
پرچم: مالدیپ
🇲🇼
پرچم: ملاوی
🇲🇽
پرچم: میکسیکو
🇲🇾
پرچم: ملائشیا
🇲🇿
پرچم: موزمبیق
🇳🇦
پرچم: نامیبیا
🇳🇨
پرچم: نیو کلیڈونیا
🇳🇪
پرچم: نائجر
🇳🇫
پرچم: نارفوک آئلینڈ
🇳🇬
پرچم: نائجیریا
🇳🇮
پرچم: نکاراگووا
🇳🇱
پرچم: نیدر لینڈز
🇳🇴
پرچم: ناروے
🇳🇵
پرچم: نیپال
🇳🇷
پرچم: نؤرو
🇳🇺
پرچم: نیئو
🇳🇿
پرچم: نیوزی لینڈ
🇴🇲
پرچم: عمان
🇵🇦
پرچم: پانامہ
🇵🇪
پرچم: پیرو
🇵🇫
پرچم: فرانسیسی پولینیشیا
🇵🇬
پرچم: پاپوآ نیو گنی
🇵🇭
پرچم: فلپائن
🇵🇰
پرچم: پاکستان
🇵🇱
پرچم: پولینڈ
🇵🇲
پرچم: سینٹ پیئر اور میکلیئون
🇵🇳
پرچم: پٹکائرن جزائر
🇵🇷
پرچم: پیورٹو ریکو
🇵🇸
پرچم: فلسطینی خطے
🇵🇹
پرچم: پرتگال
🇵🇼
پرچم: پلاؤ
🇵🇾
پرچم: پیراگوئے
🇶🇦
پرچم: قطر
🇷🇪
پرچم: ری یونین
🇷🇴
پرچم: رومانیہ
🇷🇸
پرچم: سربیا
🇷🇺
پرچم: روس
🇷🇼
پرچم: روانڈا
🇸🇦
پرچم: سعودی عرب
🇸🇧
پرچم: سولومن آئلینڈز
🇸🇨
پرچم: سشلیز
🇸🇩
پرچم: سوڈان
🇸🇪
پرچم: سویڈن
🇸🇬
پرچم: سنگاپور
🇸🇭
پرچم: سینٹ ہیلینا
🇸🇮
پرچم: سلووینیا
🇸🇯
پرچم: سوالبرڈ اور جان ماین
🇸🇰
پرچم: سلوواکیہ
🇸🇱
پرچم: سیرالیون
🇸🇲
پرچم: سان مارینو
🇸🇳
پرچم: سینیگل
🇸🇴
پرچم: صومالیہ
🇸🇷
پرچم: سورینام
🇸🇸
پرچم: جنوبی سوڈان
🇸🇹
پرچم: ساؤ ٹومے اور پرنسپے
🇸🇻
پرچم: ال سلواڈور
🇸🇽
پرچم: سنٹ مارٹن
🇸🇾
پرچم: شام
🇸🇿
پرچم: سواتنی
🇹🇦
پرچم: ٹرسٹن ڈا کیونہا
🇹🇨
پرچم: ٹرکس اور کیکوس جزائر
🇹🇩
پرچم: چاڈ
🇹🇫
پرچم: فرانسیسی جنوبی خطے
🇹🇬
پرچم: ٹوگو
🇹🇭
پرچم: تھائی لینڈ
🇹🇯
پرچم: تاجکستان
🇹🇰
پرچم: ٹوکیلاؤ
🇹🇱
پرچم: تیمور لیسٹ
🇹🇲
پرچم: ترکمانستان
🇹🇳
پرچم: تونس
🇹🇴
پرچم: ٹونگا
🇹🇷
پرچم: ترکی
🇹🇹
پرچم: ترینیداد اور ٹوباگو
🇹🇻
پرچم: ٹووالو
🇹🇼
پرچم: تائیوان
🇹🇿
پرچم: تنزانیہ
🇺🇦
پرچم: یوکرین
🇺🇬
پرچم: یوگنڈا
🇺🇲
پرچم: امریکہ سے باہر کے چھوٹے جزائز
🇺🇳
پرچم: اقوام متحدہ
🇺🇸
پرچم: ریاست ہائے متحدہ امریکہ
🇺🇾
پرچم: یوروگوئے
🇺🇿
پرچم: ازبکستان
🇻🇦
پرچم: ویٹیکن سٹی
🇻🇨
پرچم: سینٹ ونسنٹ اور گرینیڈائنز
🇻🇪
پرچم: وینزوئیلا
🇻🇬
پرچم: برٹش ورجن آئلینڈز
🇻🇮
پرچم: امریکی ورجن آئلینڈز
🇻🇳
پرچم: ویتنام
🇻🇺
پرچم: وینوآٹو
🇼🇫
پرچم: ویلیز اور فیوٹیونا
🇼🇸
پرچم: ساموآ
🇽🇰
پرچم: کوسووو
🇾🇪
پرچم: یمن
🇾🇹
پرچم: مایوٹ
🇿🇦
پرچم: جنوبی افریقہ
🇿🇲
پرچم: زامبیا
🇿🇼
پرچم: زمبابوے
🏴󠁧󠁢󠁥󠁮󠁧󠁿
پرچم: انگلینڈ
🏴󠁧󠁢󠁳󠁣󠁴󠁿
پرچم: اسکاٹ لینڈ
🏴󠁧󠁢󠁷󠁬󠁳󠁿
پرچم: ویلز